نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شیر خوار بچے کو زندہ جلا دیا تھا۔ اس حملے میں بچے کے اہل خانہ شدید زخمی ہو گئے تھے- جمعے کو ہی صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا تھا صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں واقع بیت لاہیا سٹی کے شمالی علاقے میں فائرنگ کر کے محمد المصری نامی ایک فلسطینی کو شہید کر دیا اس ...
شیر خوار فلسطینی بچے کو زندہ جلانے کی وجہ سے اسرائیل کے خلاف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے مغربی کنارے میں واقع دوما نامی دیہات پر انتہاپسند صیہونیوں کے حملے کے خلاف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ میں کل مقدمہ درج کرا د ...
شیر خوار فلسطینی بچے کے باپ بھی زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہو گئے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق الاقصی ٹی وی کا کہنا ہے کہ صیہونی آباد کاروں کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی شیر خوار بچے کے بعد اس کے والد سعد الدوابشہ بھی شہید ہو گئے۔ سعد الدوابشہ صیہونیوں کے حملے میں شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے۔
واضح ...
شیر خوار فلسطینی بچے اور اس کے والد کے صیہونی قاتل کو گھر میں نظر بند کرنے پر مبنی حیرت انگیز سزا سنائی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی ایک کورٹ نے مغربی کنارے میں شیرخوار بچے علی الدوابشہ اور اس کے والد سعد کو جلا کر شہید کرنے والے صیہونی آبادکار کو صرف تین ماہ کے لیے گھر میں نظربند کرن ...
شیر خوار بچے کے ساتھ پھر سے گرفتار کر لیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پیر کے روز زینب الخواجہ کے گھر پر حملہ کرکے انہیں گرفتار کر لیا۔ سیکورٹی اہلکار انہیں اس سے پہلے بھی کئی بار گرفتار کر چکے ہیں۔
انہیں اس سے پہلے بھی کئی بار گرفتار ...
شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ تنازع کے مد نظر، عرب ممالک کے جھگڑوں میں اسلام آباد کی مداخلت کے ملک پر منفی اثرات مرتب ہوں گے اور پاکستان کو اس بارے میں اپنی غیر جانبداری کی حفاظت کرنا بہت ضروری ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان عرب ممالک کے بحران میں مداخلت کرے گا؟
اس مسئلے کو وا ...
شیرخوار کربلا کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر جمعہ کو دنیا کے 41 ممالک میں ایک ساتھ منایا گیا۔ الوقت - کربلا کے سب سے چھوٹے شہید اور شیرخوار کربلا کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر جمعہ کو دنیا کے 41 ممالک میں ایک ساتھ منایا گیا۔
عالم یوم علی اصغر کونسل کے سکریٹری داؤد منافي پور نے بتایا کہ اس سال دنیا ک ...